For SSC (10th) Appear Students
FREE_ Application Form *2021-23*
&
رحمانی30 امتحان 2021
ایسے طلبہ جو امسال یعنی تعلیمی سال 21-2020 میں جماعت دسویں میں تعلیم حاصل کررہے ہیں، اور مستقبل میں اعلی سے اعلی انجینئرنگ، میڈیکل، کمپنی سیکریٹری، سی۔اے۔،لا کالج میں داخلے کے خواہش مند ہیں،ایسے تمام طلبہ کو
رحمانی 30 میں داخلے کے لئے سنہری موقع ہے۔
رحمانی 30 داخلہ امتحان کے لئے
&
اس لنک پر
Rahmani 30 Entrance Exam
اس پر جاکر
Application Form
کو کلک کریں اور بہت ہی آسان معلومات پر مبنی فارم پر کردیں ۔
فارم بھرنے سے قبل طلبہ کے پاس
🏻 آدھار کارڈ،
🏻والد کا مکمل نام
🏻والدہ کا مکمل نام
🏻مکمل پتہ
🏻والد اور والدہ کا فون نمبر
🏻خود کا ای میل
🏻خود کا موبائل نمبر
🏻والد اور والدہ کی عصری اور دینی تعلیم
🏻 والدین کی سالانہ انکم
🏻طالب علم کا ساتویں، آٹھویں، نویں کے امتحانات میں حاصل فی صد مارکس
🏻 طالب علم کا پاسپورٹ سائز فوٹو
🏻 فارم بھرتے وقت سینٹر کے آپشن میں سینٹر
کا آپشن منتخب کریں
مذکورہ بالا فارم بھرنے کے بعد سبمٹ کرنے سے قبل سیو کرلیں اور پھر سبمٹ کردیں ۔
فارم سبمٹ کرنے کے بعد آپ کے میل پر یا فون پر مسیج کے ذریعے آپ کو رسید مل جائے گی۔
فارم کی پرنٹ بھی نکال کر اپنے پاس محفوظ رکھیں ۔
رحمانی 30 داخلہ امتحان کا آن لائن فارم بھرنے کی
*آخری تاریخ 26فروری 2021 ہے۔*